بختاور بھٹو زرداری بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار

0
34

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔

بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ 2 اپریل کو ان کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد سے وہ قرنطینہ اختیار کیے ہوئے ہیں اور صحتیابی کی جانب گامزن ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ محتاط رہیں اور کورونا سے بچاؤ کی تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں