جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں دو ملزمان گرفتار

0
34

صوابی: جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ڈی پی او محمد شعیب کے مطابق ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کرلی گئی ہے اور واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ دونوں خاندانوں کی آپس میں 7سال سےدشمنی چلی آرہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں