نور جہاں بیمار، غیر ملکی ڈاکٹروں نے معائنہ کیا

0
75

کراچی: پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی کا معائنہ غیر ملکی ڈاکٹروں نے کیا۔

امریکی خبر رساں ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بدھ کے روز انتہائی پیچیدہ طریقے سے بیمار ہتھنی کا معائنہ کیا۔ کراچی کے چڑیا گھر میں موجود اس ہتھنی کا نام ’نور جہاں‘ ہے جس کی عمر 17 سال ہے۔ نور جہاں کو تین بقیہ ہاتھیوں کے ساتھ 12 سال پہلے اس چڑیا گھر میں لایا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں