لاہور ہائی کورٹ کا شہباز شریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

0
55

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و صدر مسلم لیگ (نواز ) میاں شہباز شریف کا نام ایکزٹ لسٹ سے نکلنے کا حکم دے دیا۔ حکومت وزرات داخلہ کو فوری طور پر انکا نام ایگزٹ لسٹ سے نکلنے کا حکم جاری کر دیا۔

میاں شہباز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کی تھی۔ شہباز شریف کل علاج کیلئے لندن روانہ ہونگے۔

شہباز شریف نے کہا کہ میں کوئی دہشت گرد نہیں جب ڈاکٹروں سے اجازات ملےگئی واپس آیا جاؤں گا۔ 3 جولائی کا واپسی کا ٹکٹ بھی عدالت میں پیش کر دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں