ٹرین حادثے کی جگہ پر ریلیف اور ریسکیو سرگرمیاں جاری، آئی ایس پی آر

0
27

سکھر: آئی ایس پی آر کے مطابق ٹرین حادثے کی جگہ پر ریلیف اور ریسکیو سرگرمیاں جاری ہے۔ آرمی اور رینجرز کے جوان حادثے کی جگہ پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں شریک ہیں۔ ملٹری ڈاکٹرز، عملہ جائےحادثہ پر ایمبولینسوں کے ساتھ پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے ڈاکٹرز اورعملہ بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ آرمی انجینئرز کی خصوصی ٹیم راولپنڈی سے روانہ ہوگئی ہے اور آرمی انجینئرز کی خصوصی ٹیم ریسکیو آپریشن مزید تیز کریگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں