پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

0
73

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے آج بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ “میں نے ہفتے کے روز ایک انٹرویو کے دوران میڈیا کے چند ارکان کے بارے میں بیان دیا تھا۔ میری جانب سے الفاظ کاچناؤ نامناسب تھا، جس پر مجھے افسوس ہے۔ میرے خلاف جاری اور نہ ختم ہونے والے الزامات میری پاکستان کرکٹ کے ساتھ وفاداری اور وابستگی پر حاوی آگئے تھے۔ میں میڈیا کے ساتھ اپنے تعلقات استوار اور مزید مضبوط کرنے کا منتظر ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ و ہ اپنا تجزیہ اور سکروٹنی  میرے کام، کارکردگی اور خدمات پر کریں گے”۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں