امتحانی مراکز اور بورڈ کے دفاتر میں دفعہ 144 نافذ

0
70

کراچی: سندھ میں بورڈز کے امتحانات، محکمہ داخلہ سندھ متحرک ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے امتحانی مراکز اور بورڈ کے دفاتر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع قرار، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز میں موبائل فونز لیجانے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ امتحانی مراکز کے نزدیک فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں کھولنے پر بھی پابندی لگادی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں