صوبائی وزیر کے بھائی قتل کیس میں ملزم سے ابتدائی تفتیش سامنے آگئی

0
124

 ‏لاہور: ڈیفنس میں صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر قتل کیس میں ملزم  سے ابتدائی تفتیش سامنے آگئی۔

ملزم ناظم نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ شادی کی تقریب میں سوا 8 بجے آ یا، سیکیورٹی نے چیک ہی نہیں کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب واپس جانے لگے تو تو تینوں بھائی ساتھ تھے۔ جس پستول سے فائر کیا اس کا لائسنس تھا اور 40 ہزار کا خریدا تھا۔ میں وزیر اعلیٰ کے پیچھے پیچھے مار کی سے باہر آگیا اور مبشر کھوکھر کو بائیں آنکھ پر لگنے پر  والی گولی سر کے عقب سے نکل گئی۔ قتل کی منصوبہ بندی خود کی۔

 ‏مبشر کھوکھر کا جنرل اسپتال میں پوسٹ مارٹم مکمل ہوچکا ہے اور لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں