ارسلان محسود کو سادہ لباس اہلکار نے پرائیوٹ ساتھی مخبر کے ہمراہ قتل کیا، زخمی دوست یاسر کا بیان اہمیت اختیار کرگیا

0
261

کراچی: ‏ارسلان محسود نامی طالبعلم مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے۔ پولیس کیمطابق رسلان لوٹ مار میں ملوث تھا۔ ارسلان کے والد لیاقت محسود پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء ہیں۔

‏پولیس زرائع کے مطابق ارسلان محسود کو کسی ناکے پہ نہیں بلکہ سادہ لباس اہلکار نے پرائیوٹ ساتھی/مخبر کے ہمراہ قتل کیا تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی۔ علاقہ ایس ایچ او معطل، گرفتار افراد سے برآمد اسلحہ بھی پرائیوٹ ہے۔ ارسلان کی عمر 14 برس ہے زخمی دوست یاسر کا بیان اہمیت اختیار کرگیا۔

یاد رہے راؤ انوار نے نقیب محسود کو بھی دھشتگرد قرار دیا پھر معاملہ جعلی نکلا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں