آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم خواتین پر پیغام

0
45

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم خواتین پر پیغام کہا ہے کہ ‏پاکستانی خواتین کورونا کے خلاف جنگ میں بھی پیش پیش ہیں۔ ‏پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کیلیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں۔

‏یونیفارم  میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں اور ‏خواتین بہت قابل عزت و تکریم ہیں۔ ‏یونیفارم  میں خواتین نے قوم اور انسانیت کی بڑی خدمت کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں