‏چوری شدہ موبائل فون شکایت کے 24 گھنٹوں کے اندر بلاک کردیا جائے گا، پی ٹی اے

0
7

اسلام آباد: پی ٹی اے کے مطابق ‏چوری شدہ موبائل فون شکایت کے 24 گھنٹوں کے اندر بلاک کردیا جائے گا۔۔‏بلاکنگ درخواست کے کامیاب اندراج کے بعد درخواست کنندہ کو حوالہ نمبر دیا جائے گا اور ‏گمشدہ فون ملنے پرشکایت کنندہ کو ان بلاکنگ کیلئے بھی اسی طریقہ کار پرعمل کرنا ہوگا۔ ‏صارف کو شکایتی حوالہ نمبر کےساتھ دیگرلازمی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی اور ‏صارفین اپنے موبائل کے آئی ایم ای آئی بلاک کرانے کی درخواست دے سکتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں