بیٹی سے زیادتی، جنسی ہوس نے سگے باپ کو اندھا کردیا

0
63

شیخوپورہ: ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ ڈبلیو بلاک میں جنسی ہوس نے سگے باپ کو اندھا کردیا۔ ملزم باپ 16سالہ بیٹی سے کئی ماہ تک زیادتی کرتا رہا۔

پولیس کے مطابق بیوی عفت شاہین کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بیوی نے شوہر وقاص کو بیٹی کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا لیا۔

ملزم وقاص احمد  پانچ بچوں کا باپ ہے۔ ملزم اپنی سب سے بڑی بیٹی سماریہ سے زیادتی کرتا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں