مندر کی تعمیر و مرمت کا ستر فیصد کام مکمل

0
147

رحيم یارخان: بھونگ میں مندر کا معاملہ، مندر کی تعمیر و مرمت کا ستر فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ علاقہ چھوڑ کر جانے والے 20 ہندو خاندان واپس آگئے۔

پولیس نے 38 ملزمان کو دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا اور گرفتار ملزمان کی تعداد 50 سے زائد ہے۔

 ہندو اقلیتی رہنمائوں ایم این اے نوید جیوا رام اور سیٹھ نے حکومتی اقدامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ مندر حملہ کے بعد ہندو خاندان خوف کا شکار ہیں۔ 70 خاندان حکومتی گارنٹی کے بغیر واپس آنے کو تیار نہیں۔ حکومت اور مقامی رئیس اقلیتی برادری کی جان و مال کی گارنٹی کیلئے آگے بڑھیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں