اسٹیل ٹائون کے قریب پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب 4 ملزمان گرفتار

0
151

 کراچی: ایس پی ملیر ملک سنگھار کے مطابق اسٹیل ٹائون زیڈ او ٹی کے قریب پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب 4

ملزمان گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان سے دو پستول، رپیٹر، دو موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملزمان بنک سے باہر کیش لانے والے افراد لوٹ مار میں ملوث ہیں اور ملزمان نے 32 وادراتوں کا انکشاف کیا ہے۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفیش جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں