توہین عدالت کے ملزم عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر دکانیں بند

0
73

اسلام آباد: توہین عدالت کے ملزم عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر ہائی کورٹ کے اطراف تمام دکانیں بند کروا دی گئیں۔

ماضی میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا جب مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز سمیت بہت سے لیڈر گزشتہ 4 سالوں سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو رہے تھے اور کبھی سیکیورٹی کا بول کر غریب لوگوں کی دکانیں بند نہیں کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں