مزارِ قائد کو گلابی رنگ سے روشن کردیا گیا

0
61

کراچی: بریسٹ کینسر کی آگاہی مہم کے سلسلے میں مزارِ قائد کو گلابی رنگ سے روشن کردیا گیا۔

شوکت خانم اسپتال کی جانب سے ملک بھر میں جاری بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم کے تحت مزارِ قائد کی عمارت کو گلابی روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں