بھارتی چیف آف ڈیفینس ہیلی کاپٹر حادثے میں اہلیہ کے ہمراہ جاں بحق

0
268

کراچی: ‏انڈین ائیر فورس کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں 14 فوجی اہلکار بشمول ایک جنرل راوت اور ان کی اہلیہ بھی شامل تھی انڈین میڈیا کے مطابق اب تک چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق ‏بھارت میں تامل ناڈو کے آزادی پسندوں نے کندھے سے راکٹ فائر کر کے بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔

متضاد اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار بھارتی چیف آف ڈیفینس بپت راون پرلوک سدھار گئے جبکہ کچھ ابھی زندہ ہونے کی خبر شائع کررہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں