اورنگی میں نوجوان ارسلان محسود کے قتل کا معاملہ، ڈی آئی ویسٹ ناصرف آفتاب کا جھوٹ بے نقاب

0
129

کراچی: اورنگی میں نوجوان ارسلان محسود کے قتل کا معاملہ پر ورثاء اور اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا تفتیش پر عدم اطمینان کا اظہار مشترکہ جاری بیان میں کہا کہ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر افتاب نے جھوٹ اور غلط بیانی سے کام لیا، ہمیں بتایا گیا کہ ایس ایچ او اعظم گوپانگ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ واٹس ایپ پر تصویر بھی بھیجی مگر بعد میں ایس ایچ او کو فرار کروادیا۔

ورثا نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا احتجاج موخر اس بات پر کیا کہ پولیس نے گرفتاریاں ظاہر کی مگر اب ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے پولیس افسران خود واقعہ میں ملوث افراد کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے ڈی ائی جی ویسٹ ناصر افتاب سے رابطہ کیا پر ان سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں