نو منتخب سینیٹر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

0
35

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سےصوبہ بلوچستان سے بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ حمایت یافتہ، اور آزاد حیثیت میں نو منتخب سینیٹر محمد عبدالقادر کی ملاقات۔
ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور سیف اللہ نیازی بھی شریک تھے۔ محمد عبدالقادر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں