سعودی عرب میں بطور پاکستانی سفیر نامزد لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کی پیر نور الحق قادری سے ملاقات

0
69

اسلام آباد: سعودی عرب میں بطور پاکستانی سفیر نامزد لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کی پیر نور الحق قادری سے ملاقات ہوئی۔ پاک سعودی تعلقات، حج و عمرہ زائرین، مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں پاکستان ہاوس کے قیام  اور دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ سعودی عرب میں پاکستانیوں کی بہتر دیکھ بھال اور باہمی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پیر نور الحق قادری نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کے رشتے کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں