کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو سیل کردیا گیا

0
441

کراچی: کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو سیل کردیا گیا ہے۔ اساتذہ کے بتانا تھا کہ صبح کالج آئے تو مرکزی دروازہ سیل تھا۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ ہمارے کالج کو سٹی وارڈن نے سیل کیا ہے اور کالج سیل کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے پر بھی کوئی جواب نہیں دیا جارہا اور کالج پرنسپل کو بھی داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ کالج سیل کیے جانے پر اساتذہ اور ملازمین نے احتجاج کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں