عمران خان کا ریکارڈ، پارلیمانی تاریخ میں پہلے وزیر اعظم عدم اعتماد سے ہٹادیے گئے

0
191

کراچی: سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی پارلیمانی سیاسی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا کیونکہ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم بن گئے جنہیں وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

پارلیمانی تاریخ میں سابق وزیر اعظم شہید بینظیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تھی جو ناکام ہوئی اور مشرف دور میں تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تھی تاہم سابق وزیر اعظم عمران خان پہلے وزیر اعظم ہیں عدم اعتماد کی وجہ ہٹا دیئے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں