ملیر کے کھیتوں میں ٹڈی دل کے حملے جاری

0
231

کراچی: ملیر کے علاقے درسانو چھنو، گڈاپ اور گھگھر کے کھیتوں میں ٹڈی دل کے حملے جاری۔ لاکھوں کی تعداد میں ٹڈی دل نے کھیتوں پر دوبارہ حملہ حملہ کرکے کھڑی فصلوں کو تباہ کردیا اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان کاشتکاروں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔

ملیر کے کھیتوں کے میں ٹڈی دل حملے جاری

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیئے اب تک کوئی اقدام نہیں کیا گیا اورسندھ حکومت سے اپیل کرتے ہیں ٹڈی دل سے چھٹکارا دلا کر ہماری مدد کی جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں