فیڈرل ریویو بورڈ کا سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم

0
90

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں فیڈرل ریویو بورڈ نے تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

فیڈرل ریویو بورڈ نے فیصلے میں لکھا کہ سعد رضوی اگر کسی دوسرے کیس میں ملوث نہیں تو رہا کیا جائے۔ فیڈرل ریویو بورڈ میں ایک سپریم کورٹ کا جج، دو ہاییکورٹ کے ججز شامل تھے جبکہ سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر شامل تھے۔

جسٹس عائشہ ملک نے لاہور ہائیکورٹ سے شرکت کی اور جسٹس روح الآمین پشاور ہائی کورٹ کے جج نے شرکت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں