ناظم جوکھیو قتل کیس، مزید تین افراد گرفتار

0
161

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس نے مزید تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں رزاق، معراج اور جمال شامل ہیں۔

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کی تعداد چھہ ہوگئی ہے۔ ملزمان سے قتل سے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔ گھر سے سی سی ٹی وی کا ڈی وی آر بھی مل گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں