بلوچستان، 54 بچوں کے والد انتقال کرگئےBy دی پاکستان اردو - December 9, 2022036نوشکی: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے باپ عبدالمجید مینگل انتقال کرگئے۔ 75 سالہ عبدالمجید مینگل نے 6 شادیاں کررکھی تھیں۔