اپوزیشن کا صدر عارف علوی کے خلاف موخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ

0
75

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے صدر عارف علوی کے خلاف موخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے فوری بعد تحریک پیش کر دی جائے گی۔

اپوزیشن کی طرف سے طے ہو گیا ہے کہ صدر پیپلز پارٹی یا جے یو آئی میں سے ہو گا۔ نیا صدر عارف علوی کی باقی مدت پوری کرے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں