سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

0
124

اسلام آباد: ‏سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کل ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ‏سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کال پر کل ملک بھر میں وکلاء ہڑتال کرتے ہوئے تمام تر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔

صدر احسن بھون نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضی کیساتھ بد تمیزی کی گئی اور گرفتار کیا گیا۔ سپریم کورٹ بار کل جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں