دوسری بیوی کی ناراضگی، سگے باپ کے ہاتھوں معصوم آٹھ سالہ بیٹی قتل

0
147

لاڑکانہ: درندے صفت سگے باپ نے دوسری بیوی کی ناراضگی ختم کرنے کیلئے 8 سالہ معصوم بیٹی کو قتل کردیا۔

پولیس نے درندہ صفت باپ نوید کھاوڑ کو گرفتار کرلیا ہے اور پولیس زرائع کے مطابق نوید کھاوڑ نے انکشاف کیا ہے کہ دوسری بیوی نے ناراض ہوکر سگی بیٹی نویلا کو گھر میں رکھنے سے انکار کر دیا تھا، جس پر میں نے اپنی 8 سالہ سگی بیٹی کو دریا میں ڈبو کر مار دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں