پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید دس لاکھ ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا

0
68

اسلام آباد: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید دس لاکھ ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا اور طیارہ ویکسین چین سے  پرواز نمبر پی کے 6852 کے ذریعے شام 4 بجے اسلام آباد پہنچا۔ سینوویک ساخت کی ویکسین حکومت پاکستان اور وزارت صحت کی ایما پر خصوصی طیارہ سے لائی گئی اور ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث ویکسین درآمد تیز کردی گئی ہے۔ اس سے قبل پی آئی اے کی 6 خصوصی پروازیں لاکھوں ویکسین پاکستان لے کر پہنچیں ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں