اسرائیلی بربریت سے فلسطینی مزاحمت نہیں رکے گی، اسماعیل ہانیہ

0
61

کراچی: فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی بربریت سے فلسطینی مزاحمت نہیں رکے گی۔ مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے سے فلسطینی مزاحمت اس وقت نہیں رکے گی جب تک قابض اسرائیلی فوج واپس نہیں جائے گی۔ اگر حالات یہی رہے تو مزاحمت جنگ میں بدل سکتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں