تحریک انصاف نے میڈیا کو جہلم جلسے کی لائیو کوریج سے روک دیا

0
176

جہلم: تحریک انصاف نے ‏سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے شہر جہلم میں میڈیا کو جلسے کی لائیو کوریج سے روک دیا ہے اور مختلف چینلز کی دی ایس این جیز کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔

تحریک انصاف کے جلسے میں میڈیا کو لائیو کوریج سے روکنے پر تحریک انصاف کے رہنمائوں کا تاحال کوئی موقف سامنے نہ آسکا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں