محسن پاکستان کے حیات ہوتے، تحریک انصاف حکومت تین سال میں ایک بھی یوم تکبیر نہ منا سکی

0
45

 کراچی: نئے پاکستان کے بانی اور تحریک انصاف کے قائد بیرون ممالک پاکستان کے تشخص کا بھاشن دینے والے وزیر اعظم عمران اپنے تین سالہ دور حکومت میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حیات ہوتے ایک بھی یوم تکبیر نہ مناسکے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج ریاست کی غیر اعلانیہ حراست میں انتقال کرگئے اور موجودہ حکومت ان تین سالوں میں ایک بھی یوم تکبیر نہ مناسکی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں