حب میں سینئیر صحافی کی گاڑی پر دستی بم حملہ، صحافی شہید

0
70

حب: حب چوکی تھانے کے قریب میٹرو ون نیوز کے رپورٹر سینئیر صحافی شاہد زہری کی گاڑی پر دستی بم حملہ ہوا۔ حملے میں صحافی شاہد زہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور حکومت ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرے۔ حب میں شہید صحافی شاہد زہری کے گاڈی پر بم حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں گاڑی پر حملہ دیکھا جاسکتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں