کورونا کے وار، پی ایس ایل لاہور منتقل ہونے کا امکان

0
73

کراچی: کورونا کے وار سے پی ایس ایل پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ پی سی بی نے حکومت سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل ایک شہر میں کرانے پر غور ہے اور اگر پی ایس ایل ایک شہر میں کرنا ہوا تو لاہور بیسٹ آپشن ہے۔ پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ لاہور اور دوسرا کراچی سے شروع کرنے پر بھی غور ہے۔ سندہ حکومت نے بھی پی ایس ایل لاہور منتقل کرنے کے حوالے سے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں