پنجابی ادب کی معروف شاعرہ و اديب کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں

0
7

لاہور : پنجابی ادب کی معروف شاعرہ و اديب کرن وقار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں، مرحومہ کی عمر 34برس تھی۔

لاہور سے تعلق رکھنے والی معروف شاعرہ و اديب کرن وقار کورونا کے باعث خالق حقیقی سے جاملیں۔

کرن وقار نے صرف 34 برس کی عمر پائی جبکہ ان کی ایک شیر خوار صاحبزادی بھی ہے، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرن وقار کچھ دن سے لاہور کے اسپتال ميں زير علاج تھيں

خاندانی ذرائع کے مطابق اس سے قبل کرن وقار کی والدہ اور بھاٸی بھی کورونا وائرس ک اشکار ہوکر انتقال کرگئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں