تحریک انصاف حکومت کا کارنامہ، پنجاب میں چار شعبوں کی او پی ڈیز بند

0
24

لاہور: ‏محکمہ صحت پنجاب کا لاہور سمیت 7 اضلاع میں سرکاری اسپتالوں کے 4 شعبوں کی او پی ڈیز  بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق ‏ڈرمیٹولوجی، ای این ٹی کی اوپی ڈیز 20 اپریل تک بند رہے گی اور ‏اسپتالوں میں دیگر شعبوں کی اوپی ڈیز کھلی رہیں گی۔ ‏7 اضلاع میں لاہور، گجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، سیالکوٹ، فیصل آباد، اور ملتان شامل ہیں۔ ‏20 اپریل کو کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر  دوبارہ فیصلہ کیا جائیگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں