گلشن حدید میں ڈاکئوں کی فائرنگ سے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر زخمی

0
109

کراچی: گلشن حدید میں دودھ کی دوکان پر ڈکیتی کے دوران ڈاکئوں کی فائرنگ سے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اعجاز شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو جناح اسپتال کے آپریشن تھیٹر منتقل کردیا اور آپریشن جاری ہے۔ اعجاز احمد نے 2012-2010 میں کراچی سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور اعجاز احمد اسٹیل ملز کرکٹ ٹیم کے بھی کپتان رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں