سانحہ میلسی لنک کینال میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

0
37

سانحہ میلسی لنک کینال میں شہید ہنے والوں کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی ہے

میاں چنوں میں 3 افراد اور لیہ تحصیل چوبارہ چکنمبر 318 ٹی ڈی اے میں حادثہ سے جان بحق ہونے والے 7 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور دعا میں رقت آمیز مناظر دیکھے گئے جبکہ ہر آنکھ اشکبار اور علاقہ میں فضا سوگوار تھی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں