پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر سکندر میندھرو انتقال کرگئے

0
42

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر سکندر میندھرو انتقال کرگئے۔ سکندر میندھرو کینسر کے عرضے میں مبتلا تھے۔ سکندر میندھرو دو ماہ سے امریکہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ منگل تک ان کی میت پاکستان لائ جائے گی۔

ڈاکٹر سکندر میندھرو کا تعلق ضلع بدین سے ہے اور ڈاکٹر سکندر میندھرو 2018 میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ سکندر میندھرو سندھ کے وزیر مذہبی امور اور وزیر عشر و زکوة بھی رہے۔ سکندر میندھرو 7 جولائی 1943 کو بدین میں پیدا ہوئے اور سکندر میندھرو ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں