دوران چیک اپ خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات والا ہومیو پیتھک ڈاکٹر گرفتار

0
117

لاہور: ملزم خالد محمود نے لاہور کے علاقے اچھرہ میں ہومیو پیتھی کلینک بنا رکھا ہے۔ ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ وہ چیک اپ کے لئےخالد محمود کے کلینک پر گئی، تو ڈاکٹر نے دوران چیک اپ مجھے ہراساں و نازیبا حرکات کیں۔ جس پر متاثرہ خاتون نے ریسکیو 15 پر پولیس کو کال کردی۔ اچھرہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم خالد محمود کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے اور اسے حوالات میں بند کردیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں