عدالت میں ہمارے حق میں فیصلہ ہونے کے باوجود متعلقہ ادارے مدد نہیں کر رہے، متاثرہ خاتون

0
107

پشاور: ملاکنڈ بٹ خیلہ کی رہائشی خاتون  کی قبضہ مافیا کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبضہ مافیا ہماری جدی پشتی جائیداد پر قابض ہے اور عدالت میں ہمارے حق میں فیصلہ ہونے کے باوجود متعلقہ ادارے مدد نہیں کر رہے۔ قبضہ مافیا جان سے مارنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ قبضہ مافیا نے ہماری اراضی سے زبردستی 70 سے 80 لاکھ روپے کی کٹائی کر دی ہے اور تھانہ کچہریوں کے چکر کاٹنے کی سکت نہیں رکھتے۔ متاثرہ خاتون نے وزیراعظم، وزیراعلی اور آئی جی سے مدد کی اپیل کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں