صوبائی وِزیر محنت و اطلاعات سے پیپلز ورکرز یونین اسٹیل ملز کے وفد کی ملاقات

0
52

کراچی: وزیرِ محنت و اطلاعات سندھ سعید غنی سے چیئرمین پاکستان اسٹیل پیپلز ورکرز یونین شمشاد قریشی کی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور سندھ ہائی کورٹ میں زیر التواء مقدمات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم بات چیت گئی۔

اس موقع پر وائس چیئرمین پیپلز ورکرز یونین عبدالغفار بگھیو، جرنل سیکرٹری سیّد حمیداللّہ اور انفارمیشن سیکرٹری مرزاطارق بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں