تحریک انصاف کراچی ریجن دھڑے بندوں میں مذید تقسیم

0
99

کراچی: وفاقی حکومت کا زوال آتے ہی مختلف جماعتوں سے جمع کیے گئے لوٹے اب عہدوں پر لڑنے لگے۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن میں تنظیمی اختلافات پیدا ہوگئے۔ تنظیمی اختلافات پارٹی عہدوں کے اعلان پر ہوئے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما وبانی رکن اشرف قریشی نے نئے عہدوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی تنظیمی عھدی غیر منصفانہ ہے اور ایک بار پھر قربانی دینے والے کارکنان کو نظر انداز کیا گیا۔ فصلی بٹیروں کو دیرینہ کارکنان کسے صورت میں قبول نہیں کرے گی۔ تنظیمی عہدوں میں انصاف کے تقاضے پورے اور اعلان کردہ نام واپس لے جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں