دنیا میں سب سے زیادہ آتش فشاں کے لیے مشہور پہاڑ ‘میراپی’ پھٹ گیا

0
63

کراچی: دنیا میں سب سے زیادہ آتش فشاں کے لیے مشہور پہاڑ ‘میراپی’ پھٹ گیا اور انڈونیشیا میں آتش فشاں، کئی دیہات میں راکھ اور دھواں نظر آنے لگا۔

انڈونیشیا میں خوفناک آتش فشاں پھٹنے سے بہت سے دیہات پہاڑ سے اڑنے والے دھویں اور راکھ کے نیچے آگئے۔ دنیا میں سب سے زیادہ آتش فشاں کے لیے مشہور پہاڑ ‘میراپی’ ہفتہ کے روز زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ آگ اور دھواں پھیل گیا۔ قریب موجود دہیات راکھ اور دھویں کی لپیٹ میں آگئے۔


جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں