سعودی عرب کا الریاض ایئر کے نام سے نئی کمپنی کے قیام کا اعلان

0
56

کراچی: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الریاض ایئر کے نام سے ایک نئی قومی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق اس نئی فضائی کمپنی کے سربراہ اتحادایئر کے سابق چیف ایگزیکٹوآفیسر (سی ای او) ٹونی ڈگلس ہوں گے۔ اس فضائی کمپنی کے قیام کا مقصد مملکت کے تین براعظموں ایشیا، یورپ اور افریقا کے درمیان سفری روابط کو بہتر بنانا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں