عراق نے شام کے ساتھ سرحد پر منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی

0
53

بغداد: عراق نے شام کے ساتھ سرحد پر منشیات کیپٹا گون کی تیس لاکھ سے زیادہ گولیاں ضبط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک قسم کی ایمفیٹامین محرک ہے جس کی سمگلنگ مشرق وسطیٰ میں گزشتہ برسوں میں ڈرامائی طور پر بڑھی ہے۔

عراقی بارڈر کراسنگ اتھارٹی کے ایک بیان کے مطابق یہ منشیات سیب کے ڈبوں کے اندر چھپائی گئی تھی۔ منشیات کی یہ کھیپ سرحد شہر القائم کی کراسنگ پر قبضے میں لی گئی۔ شہر مغربی عراق کے صوبہ الانبار کو شامی صوبے دیر الزور سے ملاتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں