سعودی عرب چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں پہلا روزہ آج ہوگا

0
96

کراچی: سعودی عرب میں چاند نظر آگیا اور سعودی عرب میں پہلا روزہ آج منگل ہوگا۔ سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ منگل تیرہ اپریل کو رمضان کا پہلا روزہ ہوگا۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ منگل 13 اپریل 2021 کو یکم رمضان ہے۔

اس سے قبل مملکت کے مختلف علاقوں میں قائم متعدد رویت ہلال کمیٹیوں نے اطلاع دی تھی کہ سعودی عرب میں  پیر کو رمضان  کا چاند نظر آگیا ہے، منگل کو رمضان کا پہلا روزہ ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں