بچوں سے بدفعلی کی وڈیوز بنانے کے اسکینڈل، چار ملزمان گرفتار

0
47

ساہیوال: ساہیوال میں بچوں سے بد فعلی اور ان کی ویڈیوز بنانے کا اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے اور 46 ویڈیوز برآمد کرکے چار ملزمان گرفتار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ملزمان بس سٹینڈ(باہر والا اڈا) سےگھر سے بھاگے،بھیک مانگنے والےاور سکول کے کمسن بچوں کو بھلا پھسلا اور ڈرادھمکا کر ایک میرج سنٹر میں لےجا کربدفعلی کا نشانہ بناتے اور اس کی ویڈیوز فلم بنا لیتے تھے۔ تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نے گروہ کے چار ملزمان کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ملزمان کے موبائل فون اور یو ایس بی سے بچوں سے بدفعلی کی 46 ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں