سندھ پولیس افسر کا کمسن بیٹا پولیس موبائل چلا کر اسکول جانے لگا، وڈیو سوشل میڈیا میں وائرل

0
109

سکھر: سندھ پولیس افسر کا کمسن بیٹا خود پولیس موبائل چلا کر اسکول جانے لگا۔

سکھر میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر جاوید جتوئی کا بیٹا خود پولیس موبائل گاڑی چلا کر اسکول جارہا ہےجبکہ اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر ڈی ایس پی صاحب خود بھی براجمان ہیں اور بیٹے کی ڈرائیو سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں